‏بچوں سے مہربانی سے پیش آئیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:اَحِبُّوا الصِّبْيانَ وَ ارْحَمُوهُمْ، وَ اِذا وَ عَدتُموهُمْ شَيْئا فَفُوا لَهُمْ بچوں سے محبت اور مہربانی سے پیش آؤ اور جب ان سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو كافى ، ج 6، ص 49، ح 3
10:04 - 19 October 2025

4 Reactions
1288 Views