▫️آج "ہم کر سکتے ہیں" ٹرمپ کو اس طرح عاجز کر دیں گے جیسے پہلے بھی عاجز کر چکے ہیں۔ وہ سفارتی راستے سے التجا کر رہا ہے کہ آؤ اور مذاکرات کرو۔#مرگ_بر_آمریکا (مردہ باد امریکہ)#جنگ_جنگ_تا_پیروزی (جنگ، جنگ، فتح تک)
21:13 - 2 April 2026

1 Reactions
63 Views