A thousand times better than Twitter, Masha Allah 🙌😍
pkPinned post
@hussaini722 March 2024اَللّٰھُمَّ وَ أَسْأَلُکَ سُؤَالَ مَنِ اشْتَدَّتْ فَاقَتُہُ، وَ أَنْزَلَ بِکَ عِنْدَ الشَّدایِدِ حَاجَتَہُ، وَعَظُمَ فِیَما عِنْدَکَ رَغْبَتُہُیااللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس شخص کیطرح جو سخت تنگی میں ہو سختیوں میں پڑا ہو اپنی حاجت لےکر تیرے پاس آیا ہوں اور جو کچھ تیرے پاس ہے اس میں زیادہ رغبت
@hussaini7225 February 2024"یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ"اے جلد راضی ہونے والی رب ! معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں 🤲🥺😥😢
@hussaini7225 February 2024اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا یَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان ✨ اللّهــــــمَّعَجِّــــــلْلِوَلِیِّڪَالفَــــــرَج 🥺اللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَهُم ۔💟⛓️
@hussaini7220 January 202418 جنوری روز شہادت شہید ابن شہید مدافع حرم" عماد مغنیہ"💔یا اللہ ہم آپکو بھی اس شہید کہ طفیل اپنی بارگاہ میں قبول فرما ؛ہمارے اندر بھی وہ درد و جذبہ دین و خلوص دین عطا فرما؛ہم کو شیطانی فریب لہو لعب سے بچا کر سالک اللہ بنا یا اللہ یا اللہ یا اللہ 😭😭772 KB
@hussaini7212 January 2024
@hussaini728 January 2024اگر کسی پارٹی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کو ناکام بنانے کے لئے آپ کو پورے ملک کا سوشل میڈیا بند کرنا پڑے تو سمجھ جائیے کہ وہ پارٹی آج بھی پوری طاقت سے کھڑی ہے جب کہ اُس کے حریفوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔#SocialMediaDown#Pakistan🇵🇰
@hussaini7231 December 2023Tomorrow is the first blank page of a 365-page book. Write a good one!💛
@hussaini7228 December 2023Jumma Mubarak to all of you. May Allah listen to our Dua and Favor us this Friday by lessening all our Troubles
@hussaini7225 December 2023مولا علی علیہ السلام ۔ اے مالکِ اشتر ایسےلوگوں کو وزارت کے لئے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی ہو نہج البلاغہ 53
@hussaini7224 December 2023این عشق آتشین ز دلم پا نمی شودمجنون به غیر خانه ی لیلا نمی شودبالای تخت یوسف کنعان نوشته اندهر یوسفی یوسف زهرا نمی شود.یا اباصالح المهدی ادرکنی
@hussaini7223 December 2023مولا علی علیہ السلام ۔خدا کی قسم! تمہاری یہ دنیا میرے نزدیک سور کی ان انتڑیوں سے بھی زیادہ ذلیل ہے جو کسی کوڑھی کے ہاتھ میں ہوں۔نہج البلاغہ ۔حکمت ۲۳۶
@hussaini7222 December 2023وَٲَنْتَ الْمُسْتَعَانُ، وَاِلَیْكَ الْمُشْتَكٰی اِكْفِیَانِیْ فَاِنَّكُمَا كَافِیَانِ وَانْصُرَانِیْ فَاِنَّكُمَا نَاصِرَانِ، مَوْلَانَا یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ 🤲🥺