معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی کا ایرانی عوام کے نام پیغام: اے عظیم اور مقاوم ایرانی عوام! میں اپنے دکھوں، تباہیوں اور دھوکے کے بعد تم سے بات کر رہی ہوں۔میں ایک ایسی عورت کی آواز ہوں جس نے اپنے وطن کی موت کو دیکھا، نہ دشمنوں کے ہاتھوں، بلکہ مغرب کے دھوکے بھرے مسکراہٹوں اور جھوٹے وعدوں کے ہاتھوں
04:51 - 11 October 2025



Profile picture of ‌تنہا ۔١‌
@Alone_111 October 2025
میں تمہیں خبردار کرتی ہوں! مغربی سامراج کے میٹھے بول اور نعروں پر یقین مت کرو۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے میرے والد سے کہا تھا: "دنیا کے دروازے تم پر کھل جائیں گے اگر تم اپنے ایٹمی اور میزائل پروگرام کو ترک کر دو۔" 🔹میرے والد نے نیک نیتی سے مذاکرات کا راستہ اپنایا، لیکن ہم نے دیکھا کہ ۔۔۔
Profile picture of ‌تنہا ۔١‌
@Alone_111 October 2025
کیسے نیٹو کے بمباری نے لیبیا کو خاک و خون میں تبدیل کر دیا اور ہمارے عوام کو غلامی، غربت اور بے گھری کی طرف دھکیل دیا۔ 🔹اے ایرانی بہنو اور بھائیو! تمہاری مقاومت، تمہا را غرور، تمہاری ثابت قدمی پابندیوں اور معاشی و میڈیا جارحیت کے سامنے تمہاری قوم کی زندگی اور عزت کی علامت ہے۔۔۔
Profile picture of ‌تنہا ۔١‌
@Alone_111 October 2025
مصالحت سے صرف تباہی، تقسیم اور بدحالی ہی ہاتھ آئے گی۔ بھیڑیے کے ساتھ مذاکرات بکری کو نہیں بچاتے، بلکہ صرف اس کے اگلے کھانے کا وقت طے کرتے۔
2 Replies

Profile picture of ‌تنہا ۔١‌
@Alone_111 October 2025