پیامی از عایشه قذافی، دختر معمر قذافی، به مردم ایران:ای مردم بزرگ و مقاوم ایران!من پس از رنج، ویرانی و خیانت با شما سخن میگویم. من صدای زنی هستم که مرگ میهنش را نه به دست دشمنان آشکار، بلکه به دست لبخندهای فریبنده و وعدههای دروغین غرب دید.
معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی کا ایرانی عوام کے نام پیغام: اے عظیم اور مقاوم ایرانی عوام! میں اپنے دکھوں، تباہیوں اور دھوکے کے بعد تم سے بات کر رہی ہوں۔میں ایک ایسی عورت کی آواز ہوں جس نے اپنے وطن کی موت کو دیکھا، نہ دشمنوں کے ہاتھوں، بلکہ مغرب کے دھوکے بھرے مسکراہٹوں اور جھوٹے وعدوں کے ہاتھوںShow this thread