25 April 2026
آیت الله مکارم:جو لوگ اس سال مستطیع #حج ہیں، لیکن موجودہ حالات کی وجہ سے اس سفر سے خوف زد، تو حج کے لیے انکی شرعی استطاعت محقق نہیں ہے۔ جن لوگوں کی استطاعت پچھلے سالوں سے تھی، تو وہ بھی سفر کو اگلے سال تک مؤخر کر سکتے ہیں۔
آیت الله نوری همدانی: عام طور پر اگر جان کا خوف اور خطرہ ہو تو حِجۃ ِالاسلام #حج کی استطاعت ختم ہو جاتی ہے۔
10:25 - 25 April 2026

440 Views


Profile picture of ‌احمد فاطمی🇵🇰‌
آیت الله سیستانی:اگر یہ خوف ہو کہ آئندہ سالوں میں #حج پر نہیں جا سکے گا، لیکن اس سال ان حالات میں اسے خوف و اتنی شدید مشقت ہے جو عام طور پر برداشت نہیں کی جا سکتی، یا اسے کوئی اہم نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو، تب بھی شرعاً حج واجب نہیں ہے۔
1 Reply